ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مرڈیشور میں نوجوانوں کے مسائل کے حل پر خصوصی پروگرام

مرڈیشور میں نوجوانوں کے مسائل کے حل پر خصوصی پروگرام

Mon, 17 Jul 2017 12:55:52    S.O. News Service

مرڈیشور، 17؍جولائی (ایس او نیوز) مرڈیشور گرامین پرتشٹھان اوریوتھ اینڈ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے مرڈیشور کے ویسمیتا بھون میں نوجوانوں کے مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں بیداری لانے کے لئے ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس افتتاح مرڈیشور لائنس کلب کے صدر منجو ناتھ نائک نے کیا۔

نمیتا ایم باندیکر اورسونیا آر گھوٹکیر نے خاندان کی تشکیل اور سماجی بھائی چارگی پر خصوصی پر خطاب کیا۔اس جلسے کی صدارت مرڈیشور گرامین پرتشٹھان کے صدر ایس ایس کامت نے کی ۔ادارے کی منصوبہ سازی افیسر آشا کامت اور چندر کلاکامت اسٹیج پر موجود تھے۔ وینا نے پرارتھنا سنائی جبکہ للیتا نائک نے نظامت کی اور گلابی دیواڈیگا نے شکریہ اداکیا۔


Share: